نظمانہ

( نَظْمانَہ )
{ نَظ + ما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نظم سے منسوب یا متعلق، چھوٹی نظم، نظم کا ٹکڑا، نظم اور افسانے کے امتزاج سے بنائی گئی ایک نئی صنف سخن۔