نظمیہ شاعری

( نَظْمِیَّہ شاعرِی )
{ نَظ + مِیْ + یَہ + شا + عِری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) صنف نظم کی شاعری، نظموں میں کی جانے والی شاعری۔