نظیر السمت

( نَظِیرُ السَّمْت )
{ نَظی + رُس (ا ل غیر ملفوظ) + سَمْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت) سمت الراس کی ضد، فلک کا وہ خیالی نقطہ جو سمت الراس کے مقابل اور کسی مقررہ مقام یا شخص کے عین نیچے ہو، سمت النظیر، (مجازاً) سب سے پست درجہ۔