نظیریں

( نَظِیریں )
{ نَظی + ریں (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نظیر کی جمع، مثالیں، نمونے، حوالے، تراکیب، میں مستعمل۔