نعائم

( نَعائِم )
{ نَعا + اِم (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت) چاند کی بیسویں منزل جس کی شکل شترمرغ جیسی ہے یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں جنہیں نعائم صادر کہتے ہیں۔