نعت گوئی

( نَعْت گوئی )
{ نَعْت + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری۔