نعتیہ

( نَعْتِیَہ )
{ نَع + تِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توصیف ہو۔