نعتیہ اشعار

( نَعْتِیَہ اَشْعار )
{ نَع + تِیَہ + اَش + عار }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ اشعار جن میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار۔