نعتیہ شاعری

( نَعْتِیَہ شاعرِی )
{ نَع + تِیَہ + شا + عِری }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ شاعری جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں بطور مدح ثنا کی جائے۔