نعتیہ شعر

( نَعْتِیَہ شِعْر )
{ نَع + تِیَہ + شِعْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ شعر جس میں مدح رسول اللہ وآلہ وسلم بیان کی گئی ہو، نعت کا شعر۔