نعتیہ غزل

( نَعْتِیَہ غَزَل )
{ نَع + تِیَہ + غَزَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو۔