نعتیہ قصیدہ

( نَعْتِیَہ قَصِیدَہ )
{ نَع + تِیَہ + قَصی + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں تعریفی اشعار بصورت نظم قصیدہ یا قصیدہ نعت۔