جگہ جگہ

( جَگہَ جَگَہ )
{ جَگَہ + جَگَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اردو اسم 'جگہ' کی تکرار سے اردو میں مرکب تکراری 'جگہ جگہ' بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "سفر نامۂ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ہر ایک جگہ، ہر جگہ، جہاں تہاں۔
"کل تمام راستوں پر جگہ جگہ پانی بھرا تھا۔"      ( ١٩٠٧ء، سفرنامۂ ہندوستان، حسن نظامی، ١٠ )