نعتیہ لہجہ

( نَعْتِیَہ لَہْجَہ )
{ نَع + تِیَہ + لَہ + جَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نعتیہ کیفیت، نعت کا رنگ، نعتیہ انداز یا اسلوب۔