نعتیہ نظم

( نَعْتِیَہ نَظْم )
{ نَع + تِیَہ + نَظْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - منظوم کلام جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو، نعت منظوم۔