سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نعرہ چار یار کا
(
نَعْرَہ چار یار کا
)
{ نَع + رَہ + چار + یار + کا }
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی، اور حضرت علی مرتضٰی جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے، کے نام کا نعرہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر