نعل آسا

( نَعْلِ آسا )
{ نَع + لے + آ + سا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نعل کی طرح، نعل سے مشابہ، محراب دار۔