نعلین مبارک

( نَعْلَینِ مُبارَک )
{ نَع + لَے (ی لین) + نے + مُبا + رَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (احتراماً) دونوں جوتے، جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جوتیں کے لیے مستعمل۔