نعم الوکیل

( نِعْم الْوَکِیل )
{ نِع + مُل + وَکِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بہتر کارساز، اچھا کار ساز، کام بنانے والا، مراد وہ ہستی (اللہ تعالٰی) جو ہر معاملے میں مخلوقات کے لیے کافی اور بگڑی بنانے والی ہے۔