نعمانیہ

( نُعْمانِیَہ )
{ نُع + ما + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک فرقے کا نام، اس کا بانی ابوعیسٰی بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔