نغمہء اللہ ہو

( نَغْمَہءِ اَللہ ہُو )
{ نَغ + مَہ + اے + اَل + لا (ا بشکل مد) + ہُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اللہ تعالٰی کی واحدانیت کا نظریہ، توحید کے جذبات کے سرشار ہونے کی کیفیت۔