نشاۃ الثانیہ

( نَشاۃُ الثّانِیَہ )
{ نَشا + تُث (ا ل غیرملفوظ) ثا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نئی زندگی، نئی پیدائش، حیات نو، (اصطلاحاً) یورپ کا وہ دور (14ویں تا 16ویں صدی عیسوی) جس میں علوم و فنون و ادب کو فروغ ملا، احیائے علوم کا دور، تحریک احیائے علوم، نشاۃ ثانیہ۔