نشاستہ دانہ

( نَشاسْتہ دانَہ )
{ نَشاس + تَہ + دا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے۔