نشاط رحیل

( نَشاطِ رَحِیل )
{ نَشا + طے + رَحِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سفر کی خوشی، کوچ کی مسرت، وہ خوشی جو سفر یا کوچ سے حاصل ہوتی ہے۔