نشان پاکستان

( نَشانِ پاکِستان )
{ نَشا + نے + پا + کِس + تان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ شہری اعزاز۔