جگ جگ

( جُگ جُگ )
{ جُگ + جُگ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جگ' کی تکرار سے اردو زبان میں مرکب تکراری 'جگ جگ' بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٥٨ء میں "تارپیراہن" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ہمیشہ، مدام۔
 کہ ہو گی جگ جگ اس کی دید کہ پائی ایک تازہ امید      ( ١٩٥٨ء، تارپیراہن، ١٨٤ )
  • from age to age
  • forever
  • constantly
  • perpetually
  • eternally