نشان راہ

( نِشانِ راہ )
{ نِشا + نے + راہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتھر جو ساخت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں۔