نشان فرسخ

( نِشانِ فَرْسَخ )
{ نِشا + نے + فَر + سَخ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتھر جو ہر فرسنگ کی تکمیل پر نصب کیا جاتا ہے اس طرح کسی جگہ کا فاصلہ بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ کتنے فرسنگ یا کوس طے ہوگیے، سنگ میل۔