نشان کا چھلا

( نِشان کا چَھلّا )
{ نِشان + کا + چَھل + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مشاطہ گری) منگنی قرار پانے کی نشانی جو رسماً چاندی کا چھلا ہوتا ہے دلہن کی طرف سےدولھا کو اور دولھا کی طرف سے دلہن کو بطور نشانی پہنایا جاتا۔