نشان کا ہاتھی

( نِشان کا ہاتھی )
{ نِشان + کا + ہا + تھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ہاتھی جس پر لشکر کشی کے موقع پر جھنڈا نصب ہو اور وہ سب سے آگے چلے، وہ ہاتھی جو محض دکھاوے کا ہو، نماشی۔