نشان ملکیت

( نِشانِ مِلْکِیَّت )
{ نِشا + نے + مِل + کی + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جائیداد کا وہ نشان، علامت یا مہر وغیرہ جو کسی کی ملکیت ظاہر کرے۔