نشانہ انداز

( نِشانَہ اَنْداز )
{ نِشا + نَہ + اَن + داز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ٹھیک نشانہ لگانے والا، ٹھیک نشانے پر مارنے والا، نشانہ باز، قدر انداز۔