نشانہ بازی

( نِشانَہ بازی )
{ نِشا + نَہ + با + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نشانہ باز کا کام یا منصب، نشانہ لگانے کا عمل، نشانہ مارنا، نشانہ لگانا۔