نشانی کا چھلا

( نِشانی کا چَھلا )
{ نِشا + نی + کا + چَھل + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، وہ چھلا جو معشوق اپنے عاشق کو بطور یادگار دے۔