نشترک

( نَشْتَرَک )
{ نِش + تَرَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چھوٹا مچھلی نما غیر فقاری سمندری جانور جو تقریباً ڈیڑھ انچ لمبا، دونوں سروں سے نوک دار اور چپٹا ہوتا ہے۔