نشری تقریر

( نَشْری تَقْرِیر )
{ نَش + ری + تَق + رِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تقریر جو ریڈیو، ٹی وی وغیرہ سے نشر کی جائے، نشر کردہ تقریر۔