نشریات

( نَشْرِیّات )
{ نَش + رِی + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقاریر، ڈرامے اور گانے وغیرہ کے پروگرام جو ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیے جائیں۔