نشریاتی ادارے

( نَشْرِیّاتی اِدارے )
{ نَش + ری + یا + تی + اِدا + رے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشر و اشاعت کرنے کے ادارے مثلاًٰ ریڈیو، ٹیلی ویژن، اخبارات و رسائل وغیرہ۔