نشریاتی رابطہ

( نَشْرِیّاتی رابِطَہ )
{ نَش + ری + یا + تی + را + بِطَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹی وی یا ریڈیو کا برقی لہروں کا نظام جس کے ذریعے پروگرام مختلف مقامات پر بیک وقت دیکھے یا سنے جاسکتے ہیں۔