نغمہ پیرائی

( نَغْمَہ پَیرائی )
{ نغ َ + مَہ + پَے (ی لین) + را + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سریلی آواز میں چہکنا، نغمہ پیرا ہونا، نغمہ سرائی، گیت گانا۔