نغمہ خوانی

( نَغْمَہ خوانی )
{ نَغ + مَہ + خا (و معدولہ) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نغمہ خواں کا کام، گانا گانے کا عمل، نغمہ سرائی، لحق سے پڑھنا۔