نغمۂ کوکو

( نَغْمَۂِ کُوکُو )
{ نَغ + مَہ + اے + کُو + کُو }

تفصیلات


اسم صوت
١ - قمری، فاختہ اور کوئل کو آواز، کو کو کی صدا۔