نغول

( نَغول )
{ نَغول (و مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکان کا ایسا حصہ جس میں کباڑا اور مختلف چیزیں رکھی جائیں، ناغول۔