نف جسمی

( نَف جِسْمی )
{ نَف + جِس + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نفس اور جسم دونوں سے متعلق (مرض)، وہ جسمانی مرض جو نفسیاتی دبای یا الجھن سے پیدا ہو، نفسی جسمی۔