نفاختی

( نِفاخْتی )
{ نِفاخ + تی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عور، کلمہ تحقیر) دوغلی، دغا باز، ذلیل، بے وقعت، عورت جس کے گھر کھانے کو کچھ نہ ہو۔