نفاذ مچلکہ

( نَفاذِ مُچَلْکَہ )
{ نَفاذے + مُچَل + کَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) مچلکے کا موثر ہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا۔