نفاست پسندی

( نَفاسَت پَسَنْدی )
{ نَفا + سَت + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نفاست پسند ہونا، اچھی چیز کو پسند کرنا۔