نفاست مزاج

( نَفاسَت مِزاج )
{ نَفا + سَت + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مزاج کی خوبی، خصلت کی نفاست، مزاج کا نفیس ہونا۔