نفائس

( نَفائِس )
{ نِفا + اِس (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نفیس چیزیں، عمدہ اور نایاب اشیاء، جواہر۔