نفث الدم

( نَفْثَ الدَّم )
{ نَف + ثُد (ا، ل غیرملفوظ) + دَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک بیماری جس میں منہ سے خون آتا ہے۔